the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکی تحقیق کے مطابق عقل و شعور طبعی عمر کو بڑھانے میں اہم کردار کرتے ہیں، خاندانی طبی تاریخ کیساتھ ساتھ انسانی شخصیت بھی مستقبل میں صحت بہتر ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرتی ہے۔

نارتھ کیرولائنا کی ڈیوک یونیورسٹی کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ شخصیت ہی اس بات کا تعین کرتی ہے کہ کوئی شخص کس حد تک اپنا خیال رکھنے کے قابل ہے یا آسان الفاظ میں اس کے اندر صحت مند یا مضر صحت عادات کو اپنانے کا رجحان کس حد تک ہے۔



style="text-align: right;">
تحقیق کے مطابق محتاط رہنا ہی مستقبل میں بہتر صحت کی ضمانت ہوتی ہے اور غیر محتاط افراد کے اندر 38 سال کی عمر کے بعد مختلف سنگین امراض میں مبتلا ہونیکا خطرہ 45 فیصد تک ہوتا ہے جبکہ دھیان رکھنے والے لوگوں میں یہ امکان صرف 18 فیصد ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ باشعور افراد متحرک طرز زندگی، صحت بخش خوراک اور خود پر زیادہ کنٹرول رکھتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ منشیات یا تمباکو نوشی جیسی عادتوں سے دور رہتے ہیں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.